تلنگانہ کے اضلاع کے کلکٹرس اب ٹوئیٹر پردستیاب رہیں گے۔ان کے ٹوئیٹرہینڈل کی تفصیلات عوام کے لئے فراہم کی گئی ہے۔اضلاع میں سرکاری
اسکیمات ،علاقائی سطح کے کاموں،ترقیاتی کاموں،مختلف
اسکیمات کے رہنمایانہ خطوط اوردیگر امور پر تفصیلات اور معلومات اب آسانی
سے حاصل کی جاسکیں گی۔